بند روگ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - یرقان، پیلیا، وہ مرض جس میں مریض کا جسم اور پیساب زرد ہو جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - یرقان، پیلیا، وہ مرض جس میں مریض کا جسم اور پیساب زرد ہو جاتا ہے۔